پاکستانی ڈرامے ہراعتبار سے بہترین ہوتے ہیں: ودیا بالن


\"balan\"بالی ووڈ میں اپنے کردار میں ڈھل جانے کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ ودیا بالن بھی پاکستانی ڈراموں کو پسند کرتی ہیں یہی نہیں ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرامے ہراعتبار سے بہترین ہوتے ہیں۔
بالی ووڈ میں ڈرٹی گرل کے نام سے مشہور اداکارہ ودیا بالن نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز مقامی فلم نگری سے کیا لیکن بالی ووڈ میں 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم ”پری نیتا“ سے کیا جس کے بعد متعدد بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور فلم ”ڈرٹی پکچر“ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں جب کہ اپنے فلمی کیرئیر میں ادکارہ نے متعدد کرداروں کو بخوبی نبھا کرفلمی دنیا میں اپنی دھاک بٹھا دی ہے تاہم اب اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے والی اداکارہ پاکستانی ڈراموں کی مداح نکلی ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments