وزیر اعظم بننے سے پہلے ہی شہباز شریف نے خادم اعلی کی بجائے نیا نام چن لیا؛ تفصیلات جانیے


خادم پنجاب کے بعد شہباز شریف نے اپنے لیے نیا نام چن لیا ،کیا نام رکھا ؟جان کر آپکو بھی ہنسی آجائے گی

تفصیل کے مطا بق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اس بار قومی اسمبلی کی نشست پر بھی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور ممکنہ طور پر مسلم لیگ ن کی جانب سے وزارت اعظمی کے لیے ان ہی کو نامزد کیا جائے گا ۔سیاسی صورتحال کی پیش نظر شہباز شریف نے اپنا نام بھی تبدیل کر لیا ہے ،اب انہوں نے خادم اعلی پنجاب کے بجائے خادم پاکستان کا انتخاب کیا ہے ۔مبصرین کا کہنا ہے کہ اب شہباز شریف صوبائی نشست کے بجائے مرکزی نشست پر بھر پور توجہ دے رہے ہیں اور اگر عام انتخابات میں مسلم لیگ ن نے کامیابی حاصل کی تو پھر ممکنہ طور پر شہباز شریف ہی اگلے وزیر اعظم ہوں گے ،اس سیاسی صورتحال کی پیش نظر شہباز شریف اب خود کو خادم پاکستان کہلوانا پسند کریں گے ۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).