بھارت میں کامیابی اعزاز کی بات ہے : ماورا حسین


\"mavraاداکارہ ماورا حسین نے کہاہے کہ متعدد بھارتی فلمسازوں کی جانب سے نئی فلموں کی پیشکش ہو رہی ہے۔
ایک انٹرویو کے دوران ماورا حسین نے کہا کہ بھارت میں کام کرنا اور وہاں سے کامیابی سمیٹنا کسی پاکستانی کے لیے اعزاز کی بات ہے کیونکہ بالی وڈ انڈسٹری میں درجنوں نہیں بلکہ سیکڑوں اداکارائیں موجود ہیں اور ان میں سے ٹاپ ٹین اداکاروں کے مقابلے کے لیے کسی پاکستانی اداکارہ کی کامیابی میرے نزدیک قابل فخر ہے۔
ایک سوال کے جواب میں ماورا حسین نے کہاکہ بھارت میں فنکار کو کسی قسم کے کوئی پریشر کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ، وہاں میں نے فلم کے دوران جتنا بھی کام کیا مجھے محبت اور دوستی کے ہی پیغامات ملے ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments