تین بیویوں کے شوہر اس شخص نے مجھے ٹانگیں باندھ کر بدترین جنسی حیوانیت کا نشانہ بنایا


’3 بیویوں کے شوہر اس سعودی شخص نے مجھے برہنہ کر کے میری ٹانگیں باندھیں اور۔۔۔‘ خاتون نے عدالت میں ایسا شرمناک انکشاف کردیا کہ ہر کسی کا چہرہ لال ہوگیا

دی مرر کے مطابق متاثرہ خاتون پر یہ شخص پہلے بھی کئی بار جسمانی و جنسی تشدد کر چکا ہے لیکن وہ اس کے خوف کے باعث خاموش رہنے پر مجبور تھی۔ حالیہ واقعہ بھی شاید سامنے نا آتا اگر متاثرہ خاتون کی ایک سہیلی نے اسے اور شدی کو مشکوک حالت میں نا دیکھ لیا ہوتا۔ متاثرہ خاتون کی سہیلی نے بتایا کہ اس نے اپنی سہیلی کو پاگلوں کی طرح چلاتے دیکھا جبکہ شدی اس کا تعاقب کر رہا تھا اور اسے اپنے ساتھ اپنے گھر لے جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ یہ منظر دیکھنے پر ہی خاتون نے اپنی سہیلی سے بات کی اور اسے پولیس سے رابطہ کرنے کو کہا۔ ملزم نے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے تاہم اس کے خلاف مقدمہ جاری ہے جس کا فیصلہ ڈیڑھ سے دو ماہ میں متوقع ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).