کورکمانڈرز کانفرنس میں کومبنگ آپریشن کی منظوری


\"corآرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا اجلاس۔ ملک بھر میں کومبنگ آپریشن کی منظوری دیدی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس کا اجلاس ہوا۔ جس میں ملک کی اندورونی و بیرونی سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ کانفرنس میں فوج کی آپریشنل تیاریوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ کانفرنس میں فوج کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ کانفرنس میں آرمی چیف نے کومبنگ آپریشن کے جامع منصوبے کی بھی منظوری دی جس کے تحت پنجاب سمیت ملک بھر میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں اور سلیپر سیلز کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments