صنم بھٹو کی صاحبزادی آزادے حسین کی شادی


 

ذوالفقار علی بھٹو کی نواسی آزادے حسین برطانیہ میں شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہو گئیں، صنم بھٹو کی بیٹی آزادے حسین ان تصاویر میں سرخ عروسی جوڑا زیب تن کیے ہوئے ہیں اور ان کے ساتھ ان کے شوہر ہیں۔ ان تصاویر میں آزادے حسین بالکل اپنی خالہ بے نظیر بھٹو کی کاپی لگ رہی ہیں۔

Courtesy: Javedch.com


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).