ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم: سینئر رہنما نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا
اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت میں ٹکٹوں کے معاملے پر تقسیم شدت اختیار کر گئی ہے۔ ایک سینئر رہنما نے اس تنازع پر پارٹی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔ عمران خان شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت ٹکٹوں کے معاملے پر تقسیم کا شکار ہے۔ ایک سینئر رہنماء نے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پارٹی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق چیئرمین عمران خان اس وقت شدید ذہنی دباؤ میں ہیں اور موجودہ صورتحال میں کوئی بھی فیصلے کرنے میں تذبذب کا شکار ہیں۔ کپتان نے پارلیمانی بورڈ توڑنے پر بھی غور کرنا شروع کر دیا ہے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).