میں کپڑوں اور نوکری کی قید سے آزاد بارش میں نہاتی ہوں


’میں نے کپڑے پہننا چھوڑ دئیے اور شہر چھوڑ کر جنگل میں آگئی، اب۔۔۔‘ خاتون کی زندگی اب کیسی ہے؟ ایسی کہانی آپ نے کبھی نہ سنی ہوگی

وہ خود بھی کٹر سبزی خور ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ”میں شہری زندگی سے اکتا گئی تھی اور فطری ماحول میں رہنا چاہتی تھی چنانچہ میں جنگل میں آ گئی۔ اب یہاں میں بغیر کپڑوں کے شب و روز گزار رہی ہوں اور پہلے کی نسبت بہت زیادہ خوش ہوں۔“

خاتون کا کہنا تھا کہ ”میں نے 11سال قبل اپنی نوکری چھوڑ دی تھی کیونکہ میں 9سے 5کی مشقت سے تنگ آ گئی تھی۔ میں کسی اور کو امیر کرنے کے لیے اپنی زندگی ضائع نہیں کرنا چاہتی تھی۔ اس کے بعد میں نے پرسنل ٹرینر کا پیشہ اپنا لیا اور سبزی خور بن گئی۔ اب اس پیشے میں ایک دہائی گزارنے کے بعد میں فطرت سے محبت میں ایک قدم اور آگے بڑھی اور شہر چھوڑ کر جنگل میں آ گئی ہوں۔یہاں میں کپڑوں کی قید سے بھی آزاد ہوں۔ یہاں میں نامیاتی (Organic)پھل اور سبزیاں کھاتی ہوں، قدرتی چشموں کا پانی پیتی ہوں اور بارش میں نہاتی ہوں ۔مجھے یہاں آئے ہوئے 6مہینے ہو چکے ہیں اور اس دوران میں نے کبھی میک اپ کیا اور نہ بال ڈائی کیے ہیں۔ اب میں خود کو حقیقی معنوں میں آزاد محسوس کرتی ہوں۔“


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).