سعودی اتحادی طیاروں کا یمن پولیس سٹیشن پر حملہ : 26 ہلاک


\"saudiسعودی اتحادی طیاروں کا یمن میں پولیس اسٹیشن پر حملے میں 26 افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئے۔سعودی اتحادی طیاروں نے دارالحکومت صنعا میں پولیس اسٹیشن پر بمباری کی ،حملے کے وقت پولیس اہلکار عمارت میں کام کر رہے تھے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق مرنے والوں میں اکثر پولیس اہلکار شامل ہیں، بمباری سے عمارت تباہ ہو گئی جبکہ کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔ یمن میں گزشتہ سال مارچ سے جاری فضائی حملوں میں اب تک 5ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments