فیفا ورلڈ کپ 2018: 56 سال بعد کوارٹر فائنل میں پہنچنے پر جشن


روس سپین کو پنلٹی پر شکست دے کر دوسری بار کوارٹر فائنل میں پہنچا ہے اس سے قبل وہ 1966 میں کوارٹر فائنل میں پہنچا تھا۔

گذشتہ چار فیفا ورلڈ کپس میں میزبان ٹیم کبھی بھی پنلٹی پر نہیں ہاری اور یہی روس میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں ہوا جب میزبان ٹیم روس نے پنلٹیز پر سپین کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

اس جیت پر روس میں جشن منایا گیا اور لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔ اس جشن کی تصویری جھلکیاں۔

روس

روس

روس

روس

روس

روس

روس

روس

روس

۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32502 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp