دپیکا کو ہالی وڈ فلم ’دی ممی‘ میں کام کی پیشکش


\"depika\"بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون جو ان دنوں ہالی وڈ میں قدم جمانے کی کوشش کررہی ہیں کو نئی ہالی وڈ فلم ”دی ممی“میں اہم کردار کی پیشکش کی گئی ہے۔
انھیں معروف ہالی وڈ اداکار ٹام کروز اور صوفیہ بوتیلا کے مقابلے میں کاسٹ کیا جارہا ہے تاہم ذرائع نے بتایا ہے کہ فلم کی باقاعدہ شوٹنگ سے قبل دپیکا پڈوکون نے ایک شاٹ کے لیے آڈیشن دیا ہے فلم میں ان کی شمولیت اس شاٹ کی کامیابی سے مشروط ہے۔ یہ بھی بتایا گی ہے کہ اس شاٹ کی ناکامی پر وہ اس ہالی وڈ فلم میں اہم کردار سے محروم ہوسکتی ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments