پاکستانی نژاد امریکی شیف فاطمہ علی انتقال کر گئیں


فاطمہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں جنہیں ڈاکٹرز نے گزشتہ برس جولائی میں زیادہ سے زیادہ ایک برس تک زندہ رہنے کی بری خبر سنائی تھی۔

پاکستانی نژاد امریکی شیف فاطمہ علی انتقال کر گئیں، فاطمہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں جنہیں ڈاکٹرز نے گزشتہ برس جولائی میں زیادہ سے زیادہ ایک برس تک زندہ رہنے کی بری خبر سنائی تھی۔ تفصیلات کے مطابق مشہور ٹی وی شو ٹاپ شیف سے شہرت پانے والی پاکستانی نژاد امریکی خاتون شیف عاطمہ علی انتقال کر گئی ہیں۔ فاطمہ علی نے ٹاپ شیف ٹی وی شو کے ذریعے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی تھیں اور پاکستانیوں کے لئے فخر کا باعث بھی بنی تھیں۔

خبر بحوالہ:
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جنوری 2019 ء)
رپورٹ: سیدہ صبیح گل۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).