جمائما سے شادی کی پہلی رات میں روتے روتے سو گیا


’’جمائما سے شادی کی پہلی رات میں روتے روتے سو گیا، کیونکہ اس نے شراب پی لی تھی اور۔۔۔‘‘

عمران خان نے مجھے مزید بتایا کہ ’’جب میں اور جمائما ہنی مون پر گئے تو ہنی مون کے دن میرے لیے سب سے زیادہ پریشان کن اور ذہنی اذیت کے دن تھے۔ جوں جوں وقت گزرتا جا رہا تھا ، چیزیں بگڑتی جا رہی تھیں۔جمائما بہت کم عمر تھی اور میرے ماضی کے قصوں کی وجہ سے اس رشتے میں خود کو بہت غیرمحفوظ محسوس کر رہی تھی۔‘‘ اس پر میں نے عمران سے پوچھا کہ ’’تم نے اسے اپنے ماضی کے قصے کیوں سنائے؟‘‘تاہم عمران خان نے میری اس بات کا کوئی جواب نہیں دیا۔‘‘

https://dailypakistan.com.pk/12-Jul-2018/812695


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).