تحریک انصاف چکوال کی ماہا خان روزانہ عمران خان کو میسج کر کے گزشتہ رات کی سرگرمیاں بتاتی تھی: ریحام خان


ریحام خان نے اپنی کتاب میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سیاسی زندگی سے زیادہ ان کی جنسی زندگی پر بھرپور طور پر اور ’ انتہائی کھلے‘ انداز میں فوکس کیا گیا ہے۔ ریحام خان نے اپنے سابق شوہر کی زندگی کے متعدد جنسی واقعات اپنی کتاب میں تحریر کیے ہیں جن میں سے ایک پی ٹی آئی چکوال کی خاتون ماہا خان کے حوالے سے بھی ہے۔

ریحام خان نے لکھا کہ انہوں نے ایک بار عمران خان کے پیغامات پڑھے جن میں عندلیب عباس اور عظمیٰ کاردار کی جانب سے مبینہ طور پر کپتان سے جنسی تعلق کی فرمائش کی گئی تھیں۔

ریحام لکھتی ہیں کہ ”عمران خان کے پیغامات میں سب سے زیادہ دھچکا جس میسج سے پہنچا وہ ایک قدرے کم عمر خاتون کی طرف سے بھیجا گیا تھا۔ یہ میسج ’ ماہا خان پی ٹی آئی چکوال‘ کے نام سے محفوظ نمبر سے آیا تھا۔ یہ خاتون عمران خان کو روزانہ کی بنیاد پر بتاتی تھی کہ وہ رات کو کتنے مردوں کے ساتھ سوئی ہے“۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).