انوشکا ’سلطان‘ میں منفرد کردار پر پرجوش


anoshka1بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی آنے والی فلم”سلطان“ میں اکھاڑے میں کشتی کے علاوہ ٹریکٹر چلاتی نظر آئیں گی۔
بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم ”سلطان“ میں اپنے کردار کو لے کر نہایت ہی پرجوش ہیں جب کہ فلم میں وہ پہلوان کا کردار نبھا رہی ہیں جس کے لیے انہوں نے مارشل آرٹ اور ریسلنگ کی خصوصی تربیت بھی لی تھی تاہم اب وہ فلم میں اپنے کردار کے لیے منفرد کام سرانجام دے رہی ہیں۔


Comments

FB Login Required - comments