ائیرپورٹ روانگی سے قبل مریم نواز اپنے بچوں سے ملتے ہوئے رو پڑیں؛ چند تصاویر


ائیرپورٹ روانگی سے قبل مریم نواز اپنے بچوں سے ملتے ہوئے رو پڑیں، تصاویر نے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچا دی، ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز شریف اپنے بچوں سے ملتے وقت آبدیدہ ہو گئیں اور ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے اپنے بچوں سے کہا کہ وہ گھبرائیں نہیں، سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔

ان لمحات کی تصویر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر بھی شیئر کی اور لکھا ”اپنے بچوں سے کہا کہ جبر کے سامنے بہادر بنیں۔ لیکن بچے تو اب بھی بچے ہی ہیں۔ الوداع کہنا مشکل ہوتا ہے، حتیٰ کہ بڑوں کیلئے بھی۔۔۔“

Maryam Nawaz Sharif

@MaryamNSharif

Told my kids to be brave in the face of oppression. But kids will still be kids. Goodbyes are hard, even for the grownups.


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).