ٹی او آر نہ مانے گئے تو جمہوریت کا کھیل بگڑ سکتا ہے: شیخ رشید


\"shaikhعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں نے حکومت کیلئے شگفتہ مزاج ٹی او آرز بنائے ، میڈیا سے گفتگو کے دوران شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ٹی او آرز کو تسلیم کروانا اور ان پر عمل درآمد کروانا بہت ضروری ہے اگر ایسا نہ کیا جاسکا تو ملک میں جمہوریت کو نقصان ہوسکتا ہے۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پاناما لیکس حساس معاملہ ہے ، اس سکینڈل میں کسی کا بھی نام آیا ہو اس کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جانی چاہئیں۔


Comments

'ہم سب' کا کمنٹس سے متفق ہونا ضرور نہیں ہے۔ کمنٹ کرنے والا فرد اپنے الفاظ کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے اور اس کے کمنٹس کا 'ہم سب' کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔