لاہور کو سیل بند کر دیا گیا


لاہور کو جگہ جگہ کنٹینر لگا کر بند کیا جا چکا ہے۔ یہ لاہور کی معلوم تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ لاہور شہر کی اندرونی سڑکوں کو بھی کنٹینر لگا کر مکمل طور پر بند کیا گیا ہے۔

اس سے پہلے مختلف مواقع پر یہ روایت تو شروع ہو گئی تھی کہ کسی بڑے جلسے یا جلوس کی صورت میں لاہور کے داخلی راستے بند کیے جانے لگے تھے مگر شہر کی اندرونی سڑکیں ہمیشہ کھلی رہی رہی تھیں۔ آپ مندرجہ ذیل نقشے پر لاہور کی سڑکوں کی ناکہ بندی کی صورتحال دیکھ سکتے ہیں یہ نقشہ شام پانچ بجے اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).