لاہور نہر پر مسلم لیگی ریلی کے مناظر


تین ویڈیوز

لاہور کی نہر والی سڑک کو بھی کنٹینر لگا کر بند کیا گیا تھا۔ ادھر ریلی نے کرین کی مدد سے کنٹینر ہٹا دیے۔ پولیس والوں سے جھڑپ کے بعد پولیس پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئی اور ریلی آگے ائیر پورٹ کی طرف رواں ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ سیکرٹری انفارمیشن خرم مشتاق کو پولیس نے حراست میں لے لیا مگر اس کے بعد ریلی کے شرکا نے پولیس کا گھیراؤ کر کے ان کو چھڑایا۔  وہ پولیس کی جانب سے ریلی کے شرکا کے فون چھینے جانے کے باوجود یہ ویڈیوز میڈیا تک پہنچانے میں کامیاب رہے۔

پہلی ویڈیو

دوسری ویڈیو

تیسری ویڈیو

 


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).