مسلم لیگ ن الیکشن میں کتنی سیٹس لے گی ؟ معروف صحافی افتخار احمد کا تجزیہ


مسلم لیگ ن الیکشن میں کتنی سیٹس لے گی ؟ معروف صحافی افتخار احمد نے ایسی پیشگوئی کر دی کہ کھلبلی مچ گئی

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی افتخار احمد نے پیشگوئی کرتے ہوئے ٹویٹر پر لکھا کہ ” پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب میں اپنے قدم واپس جما رہے رہی ہے اور ممکنہ طور پر وہ پنجاب کی 141 سیٹوں میں سے 70 سے 80 کے درمیان قومی اسمبلی کی نشتوں پر کامیابی حاصل کر سکتی ہے ،انہوں نے 10 سیٹیں 15 جولائی سے اب تک حاصل کر لی ہیں ۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).