بلوچستان میں دہشت گرد تنظیم داعش کا امیر مفتی ہدایت مارا گیا


حساس اداروں اور سکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں مستونگ دھماکے کا ماسٹرمائنڈ اور دہشتگرد تنظیم داعش کا بلوچستان کا امیر مفتی ہدایت مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں اور سکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں مستونگ دھماکے کا ماسٹر مائنڈ اور پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشتگرد تنظیم داعش کی جانب سے مقرر امیر مفتی ہدایت مارا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مفتی ہدایت جمعے کی صبح ہونے والے کومبنگ آپریشن میں مارا گیا


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).