شادی کی تیاریوں کے لیے پلاسٹک سرجری اور اس کے نتائج


شادی پر خوبصورت نظر آنے کے لئے دلہن نے اپنے چہرے پر 6 لاکھ روپے لگادئیے، کیا فرق پڑا؟ دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

ضرور پڑھیں:ڈاکٹریاسمین راشد نے عمران خان کے حالیہ جلسوں میں کارکنان کی تعداد کم ہونے کی ممکنہ وجہ بے نقاب کردی

سوفی اب چھبیس سال کی ہو چکی ہے اور عنقریب دلہن بننے والی ہے۔ شادی کے لئے تو ا س نے کچھ خاص ہی اہتمام کر ڈالا ہے۔ اگرچہ اس کا چہرہ بہت خوبصورت تھا لیکن پھر بھی وہ اس میں کچھ تبدیلیوں خواہاں تھی۔ وہ اپنی ناک، ہونٹوں اور بھووں سے مطمئن نہیں تھی، لہٰذا شادی سے قبل ان میں کچھ تبدیلیاں کروانا ضروری سمجھتی تھی۔

سوفی نے نان کاسمیٹک پروسیجر تکنیک سے اپنی ناک پہلے کی نسبت ذرا پتلی کروا لی ہے، ہونٹ تھوڑے سے موٹے کروائے ہیں اور بھویں بھی لمبی کروالی ہیں۔اس سب پر صرف چھ لاکھ روپے کا خرچ آیا ہے۔ اگرچہ ایک غریب آدمی کے لئے یہ بہت بڑی رقم ہے لیکن سوفی کہتی ہے کہ اس کے حسن میں اضافے کی یہ قیمت کچھ بھی نہیں۔ وہ سمجھتی ہے کہ پہلے کی نسبت اب وہ کہیں زیادہ خوبصورت نظر آتی ہے۔ کیا آپ کو بھی ایسا ہی لگ رہا ہے؟


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).