حامد میر کا حنیف عباسی کو ملنے والی سزا پہ شدید ردعمل


”ایک جج نے رات کے 11 بجے فیصلہ سنا کر۔۔۔“ حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ نواز شریف کی خوشی کی انتہاءنہ رہے گی

حامد میر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اس فیصلے کو متنازعہ بھی قرار دیا اور کہا کہ اس کیس میں حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا ملنا ان کی سمجھ سے باہر ہے اور فیصلہ سنانے والے جج نے یہ فیصلہ حنیف عباسی کے خلاف نہیں بلکہ اپنے خلاف سنایا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).