مردانہ جنسی صحت میں آکسیجن کتنی اہم ہے؟ سائنسدانوں کا نیا تجربہ اور شاندار نتائج


’’ اگر مردوں کواس چیز میں بند کر دیا جائے تو فوراً مردانہ کمزوری دور ہوجاتی ہے‘‘ سائنسدانوں نے سب سے آسان اور بہترین علاج دریافت کر لیا

رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے اس چیمبر کے تجربات میں 30مردوں کو 2ماہ تک روزانہ 90منٹ کے لیے اس چیمبر میں بند رکھا جس کے حیران کن نتائج سامنے آئے۔ یہ مرد ایستادگی کے شدید مسئلے سے دوچار تھے تاہم دو ہفتے بعد ہی ان میں سے 63فیصد بالکل تندرست ہو گئے۔سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ ’’یہ تمام ایسے مریض تھے جن پر ’ویاگرا‘ جیسی جنسی قوت کی گولیاں بھی بے اثر ثابت ہو چکی تھیں۔اس چیمبر کے ذریعے مردوں کی بافتوں اور پٹھوں کو خالص آکسیجن ملتی ہے، جس سے ایک طرف ان کا دورانِ خون بہتر ہوتا ہے اور دوسری طرف خام خلیوں (Stem cells)کی پیداوار بڑھتی ہے جس سے نئی خون کی نالیوں کی بڑھوتری ہوتی ہے۔ چنانچہ اس چیمبر کے ذریعے مردوں کے عضو میں خون کی نئی وریدیں پیدا ہوتی ہیں اور ان میں خون کا بہاؤ بہتر ہو جاتا ہے جس سے انہیں اس بیماری سے چھٹکارا مل جاتا ہے۔‘‘


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).