سلمان کو اب شادی میں مزید دیر نہیں کرنی چاہیے : زرین خان


\"zar1\"بالی وڈ میں ان دنوں اگر کسی اداکار کی شادی کا تذکرہ ہے تو وہ صرف سلمان خان کا ہے۔
50سالہ دبنگ خان کی شادی کا انتظار ان کے اپنے گھر والوں کو تو ہے ہی فلم انڈسٹری میں بھی ان کی شادی کے لیے ہر کوئی بے قرار ہے۔اداکارہ زرین خان جو سلمان خان کے کافی قریب رہی ہیں کہتی ہیں کہ سب کو سلمان خان اور ان کی گرل فرینڈ لولیا ونچر کی شادی کا انتظار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دونوں کی جوڑی خوب ہے،انھیں شادی میں مزید دیر نہیں کرنی چاہیے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).