نومنتخب وزیر اعظم کی 6 ہزار تصویریں سفارتخانوں کو کیوں بھیجی جا رہی ہیں؟


پہلے مرحلے میں 2 ہزار جبکہ دوسرے مرحلے میں 4 ہزار تصاویر تیارکی جائیں گی۔ فوٹو: سوشل میڈیا

پہلے مرحلے میں 2 ہزار جبکہ دوسرے مرحلے میں 4 ہزار تصاویر تیارکی جائیں گی۔

وفاقی حکومت کی جانب سے ملک کے نومنتخب وزیر اعظم کے حلف لینے کے بعدپاکستان کے نئے وزیراعظم کی 6 ہزار تصاویرملک اور بیرون ملک میں قائم سرکاری دفاتر اور موجودسفارت خانوں میں نصب کی جائیں گی۔

باخبرذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزارت اطلاعات ونشریات نے نومنتخب وزیر اعظم کے انتخاب کے بعدوزیراعظم کی 6 ہزار تصاویر تیار کے وفاق اور چاروں صوبوں،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر اور بیرون ممالک میں موجود پاکستان کے سفارتخانوں کوارسال کرنے کا پلان تیار کر لیا ہے۔ پہلے مرحلے میں 2 ہزار جبکہ دوسرے مرحلے میں 4 ہزار تصاویر تیارکی جائیں گی۔

 

image_pdfimage_print
Comments - User is solely responsible for his/her words


اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں