بھارتی ٹیبل ٹینس اسٹار نے ریپ کا الزام لگانے والی لڑکی سے شادی کیوں کی؟


میری اس لڑکی کے ساتھ دوستی ضرور رہی مگر مجھ پر جو الزامات لگے ان سے میرا کیریئر تباہ ہوگیا، سومیہ جیت گھوش ۔ فوٹو: سوشل میڈیا

میری اس لڑکی کے ساتھ دوستی ضرور رہی مگر مجھ پر جو الزامات لگے ان سے میرا کیریئر تباہ ہوگیا، سومیہ جیت گھوش

بھارتی ٹیبل ٹینس اسٹار سومیہ جیت گھوش نے خود پر ریپ کا الزام عائد کرنے والی لڑکی سے شادی کرلی.

سومیہ جیت گھوش مارچ میں جرمنی میں ایک کلب کی جانب سے بیڈمنٹن کھیل رہے تھے جب بنگال سے تعلق رکھنے والی ایک 18 سالہ لڑکی نے ان کے خلاف ریپ کے الزام میں ایف آئی آر درج کرائی۔

سومیہ جیت گھوش نے کہاکہ میری اس لڑکی کے ساتھ دوستی ضرور رہی مگر مجھ پر جو الزامات لگے ان سے میرا کیریئر تباہ ہوگیا، مگر مجھے امید ہے کہ شادی کے بعد اب عدالت میرے خلاف کیس خارج کردے گی اور میں دوبارہ اپنی ٹریننگ شروع کرسکوں گا۔

 

image_pdfimage_print
Comments - User is solely responsible for his/her words


اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں