متھیرا لندن میں کس بھارتی اداکار کے ساتھ موجود ہیں؟


متھیرا لندن میں بھارت کے معروف اداکار کیساتھ ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑی گئیں، تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ متھیرا لندن میں بھارتی اداکار کے ساتھ چھٹیاں منا رہی ہیں، ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئیں تو ایک ہنگامہ برپا ہو گیا اور صارفین کو تبصروں کیلئے ایک اور دلچسپ موضوع مل گیا۔

متھیرا اور تنازعات کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ کبھی کنڈوم کے اشتہار میں اداکاری کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو کبھی کوئی اور تنازع سامنے آ جاتا ہے اور اس بھارتی اداکار سورج پنچولی کیساتھ گھومنے پھرنے پر بھی تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

متھیرا نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں جبکہ اس دوران انہوں نے سوشل میڈیا پر انتہائی معروف ”کی کی“ چیلنج پر ویڈیو بنا کر بھی اپ لوڈ کی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).