دہشت گردوں کا مکمل صفایا ضروری ہے: میاں افتخار حسین


iftkhar husainباچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اے این پی کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا مکمل صفایاناگزیر ہے۔میاں افتخار حسین نے کہا کہ دہشت گردوں کے خاتمے کو ترجیح نہیں دی جارہی ہے۔صرف وزیرستان کے آپریشن سے دہشت گردی ختم نہیں ہوسکتی،نیشنل ایکشن پلان کے 20نکات پرعمل کرنا ہوگا،صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے۔میاں افتخار حسین نے مزید کہا کہ یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ قابل مذمت ہے۔


Comments

FB Login Required - comments