کوئٹہ : پولیس موبائل کے قریب دھماکہ : ایک اہلکار شہید


\"quettaمشرقی بائی پاس پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید اور 7 زخمی ہو گئے۔
ایک نجی ٹیلی ویژن چینل کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس میں قریب پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس میں ایک اہلکار شہید جب کہ 7 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
دوسری جانب پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے تخریب کاروں کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔


Comments

'ہم سب' کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کمنٹ کرنے والا فرد اپنے الفاظ کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے اور اس کے کمنٹس کا 'ہم سب' کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔