سندھ میں گرمی کی شدت کے باعث سکول بند کرنے کا فیصلہ


\"sindh\"سندھ میں گرمی کی شدت کے پیش نظر تمام سکول 25 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے فیصلہ گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کے پیش نظر کیا گیا ، چھٹیوں کا اطلاق 20 مئی سے 25 جولائی تک ہوگا
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے سکول بند کرنے کا فیصلہ گرمی کی شدت میں بے پناہ اضافے کے پیش نظر کیا گیا ہے ، سندھ حکومت کی جانب سے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس پر فوری طور پر عمل درآمد ہوگا ۔


Comments

'ہم سب' کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کمنٹ کرنے والا فرد اپنے الفاظ کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے اور اس کے کمنٹس کا 'ہم سب' کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

اسی بارے میں: ۔  چین نے شمالی کوریا کا مسئلہ حل کرانے میں مدد نہ کی تو اس کیلیے برا ہوگا، ڈونلد ٹرمپ