انڈیا کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی چل بسے


اٹل بہاری واجپائی

انڈیا کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی جمعرات کو 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

ان کے انتقال کا اعلان نئی دہلی کے ہسپتال میں کیا گیا جہاں وہ گذشتہ دو مہینوں سے زیرِ علاج تھے۔

اٹل بہاری واجپئی نے سنہ 1996 میں مختصر مدت کے لیے وزیراعظم بنے اور پھر سنہ 1998 سے 2004 کے دوران انڈیا کے وزیراعظم رہے۔

ان کے دورِ حکومت میں انڈیا نے جوہری دھماکہ کیا تھا اور وہ انڈیا کے کرشماتی سیاست دان رہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32502 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp