عمران خان کے بیٹے وزارت عظمی کی تقریب حلف برداری میں شریک کیوں نہیں ہوں گے؟


تقریب میں شریک ہونا چاہتے تھے، مگر خود عمران خان نے بیٹوں کو تقریب حلف برداری میں آنے سے منع کیا ہے، سابق اہلیہ۔ فوٹو : فائل

تقریب میں شریک ہونا چاہتے تھے، مگر خود عمران خان نے بیٹوں کو تقریب حلف برداری میں آنے سے منع کیا ہے، سابق اہلیہ

نومنتخب وزیراعظم عمران خان کے بیٹے اپنے والد کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔

ایک ٹویٹ کے جواب میں عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے کہا کہ وہ تقریب میں شریک ہونا چاہتے تھے، مگر خود عمران خان نے بیٹوں کو تقریب حلف برداری میں آنے سے منع کیا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).