نعیم الحق کو بنی گالہ کے سیکیورٹی اہلکاروں نے کیوں روکا؟


نعیم الحق کو بنی گالہ کے سیکیورٹی اہلکاروں نے روک لیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کو عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ جانے سے روک دیا گیا۔

نعیم الحق نے سیکیورٹی اہلکاروں سے کہا کہ وہ عمران خان کو لینے آئے ہیں ، ان کے ساتھ ایوان صدر جانا ہے۔

اس مکالمے کے بعد سیکیورٹی حکام کی جانب سے  نعیم الحق کو اندر جانے کی اجازت دی گئی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).