باچا خان یونیورسٹی پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے: پرویز رشید


\"pervaizوفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ پاکستان پر حملے کے مترادف ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف وفاق صوبائی حکومت سے رابطے میں ہے۔
باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے میں اب تک پروفیسر سمیت 21 سے زائد شہید اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔ پاک فوج نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع کرکے 4 دہشت گردہلاک کردیے ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments