تیزاب سے جھلسی، نابینا لڑکی سے اجتماعی زیادتی


\"blind\"لیہ کے علاقے کوٹ سلطان میں تیزاب سے جھلس کر نابینا ہونے والی لڑکی سے تین افراد کی مبینہ زیادتی کی اطلاعات ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے امداد کے بہانےنابینا لڑکی کو گھر بلاکر زیادتی کی۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی 2001 میں تیزاب گردی کے واقعے میں نابینا ہوئی تھی۔

 


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).