آرمی چیف باچا خان یونیورسٹی پہنچ گئے


\"raheelآرمی چیف جنرل راحیل شریف چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پہنچ گئے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر اور کور کمانڈر پشاوربھی آرمی چیف کے ہمرا ہ ہیں۔باچا خان یونیورسٹی میں پاک فوج کا کلیئرنگ آپریشن جاری ہے ،بڑی تعداد میں پاک فوج کے دستے موجود ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں 4دہشت گردوں کو مار دیا گیا ہے اور یونیورسٹی کے اندر سرچ آپریشن جاری ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments