وفاقی وزرا کی ٹیم چارسدہ پہنچ گئی


pervaiz rashidوزیر اعظم کی ہدایت پر وفاقی وزرا پرویز رشید ، بلیغ الرحمان اور عبدالقادر بلوچ چارسدہ پہنچ گئے۔ تینوں وزرا کو وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے سانحہ چارسدہ کے بعد جائے حادثہ اور ہسپتال جا کر زخمیوں کی عیادت اور شہیدوں کے ورثا سے اظہار تعزیت کی ہدایت کی تھی۔ تینوں وزرا آج سانحے میں شہید ہونے والوں کے ورثا سے اظہار تعزیت کریں گے اور زخمیوں کی عیادت کریں گے۔


Comments

FB Login Required - comments