طالبان ہتھیار ڈال دیں ورنہ انجام ان کے امیر جیسا ہو گا : اشرف غنی


ashraf ghaniافغان صدر اشرف غنی نے افغان طالبان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہتھیار ڈال کر پر امن زندگی گزاریں ورنہ اپنے سابق سربراہ جیسے حشر کے لیے تیار ہوجائیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹویٹ میں صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ طالبان گروپ کے پاس یہ ایک اور موقع ہے کہ وہ تشدد کا راستہ ترک کرکے ہتھیار پھینک دیں اور ایک معمول کی پرامن زندگی گزاریں بصورتِ دیگر ان کا حشر خود ان کی قیادت کی طرح ہوگا۔


Comments

FB Login Required - comments