وزیراعظم کا سانحہ چارسدہ پر ملک بھر میں سوگ منانے کا اعلان


\"prime\"چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے اور اس میں قیمتی جانوں کے زیاں پر وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کل ملک بھر میں قومی سوگ منانے کا اعلان کردیا۔سانحہ چارسدہ پر ہونے والے یوم سوگ پر ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب حکومت اس سانحے پر صوبے بھر میں سوگ کا اعلان کرچکی ہے۔


Comments

FB Login Required - comments