مردوں کو میری زبان بہت پسند آتی ہے


’مرد مجھے بہت پسند کرتے ہیں، خاص طور پر میری زبان کو کیونکہ اس میں۔۔۔‘ اپنے جسم کی سرجری پر 30 لاکھ روپے خرچ کرنے والی نوجوان لڑکی نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

30لاکھ روپے سے زائد رقم خرچ کرکے پلاسٹک سرجری کے ذریعے اپنے جسم میں کئی تبدیلیاں کروانے والی امریکی لڑکی نے اب مردوں میں اپنی پسندیدگی کی ایک ایسی وجہ بیان کر دی ہے کہ سن کر آدمی دنگ رہ جائے۔ میل آن لائن کے مطابق امریکی شہر لاس اینجلس کی ایلی کیلی نامی 24سالہ اس لڑکی نے گزشتہ 5سال میں اپنے جسم میں تبدیلیاں لانے پر 25ہزار ڈالر خرچ کیے ہیں اور یہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے کہ اس نے اپنی زبان بھی کٹوا کر سانپ کی طرح دو شاخی بنوا رکھی ہے۔ اب اس نے بتایا ہے کہ ”اپنے جسم میں تبدیلیاں کروانے کی وجہ سے مرد مجھے بے حد پسند کرنے لگے ہیں، خاص طور پر میری زبان کی وجہ سے، کیونکہ بستر میں وہ میری دوشاخی زبان انہیں زیادہ پسند آتی ہے۔“

کیلی کا کہنا تھا کہ ”میں بچپن سے ہی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروانے والے ’لیزرڈ مین‘ سے متاثر تھی، جس نے اپنے جسم میں باقی تبدیلیاں کروانے کے ساتھ ساتھ اپنی زبان بھی دوشاخی بنوا رکھی تھی۔ چنانچہ شروع سے ہی میری خواہش تھی کہ میں اس جیسی بنوں۔ اس کے لیے میں نے 18سال کی عمر سے ہی سرجری کروانی شروع کر دی تھی۔ اب زیادہ تر مردوں کو میری زبان دلکش لگتی ہے اور وہ میری طرف کھنچے چلے آتے ہیں۔“


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).