کویتی مہمان کا بٹوا چراتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری ضرار حیدر کی ویڈیو


کویت سے آئے اعلٰی سطح وفد کے سربراہ کا دوران مذاکرات بریف کیس چوری ہوگیا جب کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں گریڈ 20 کا افسر ضرار حیدر دونوں چیزیں چوری کرتے پکڑا گیا۔ کویتی وفد کے سربراہ وزارت اقتصادی امور میں مذاکرات میں مصروف تھے کہ اس دوران ان کا بریف کیس چوری ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کویتی وفد کے سربراہ نے بتایا کہ ان کا بریف کیس اور پرس چوری ہوگیا ہے جس پر سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھی گئی۔

نیچے دی گئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں گریڈ 20 کا افسر ضرار حیدر بٹوا چراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).