عامر خان کے ساتھ کام کرنا میری زندگی کا اثاثہ ہو گا : سنی لیون


\"sunny\"بالی وڈکی بے بی ڈول جو کئی دلوں پر راج کرتی ہیں جن کے ساتھ بات کرنے کو سیکڑوں مرد ترستے ہوں گے وہ خود ایک ہیرو کے ساتھ فلم میں آنے کے لیے ترس رہی ہیں۔
بھارتی اخبارکے مطابق سنی لیون عامر خان کی فلم میں انتہائی مختصر کام کرنے پر بھی تیار ہیں چاہے وہ سین چند سیکنڈز کا ہی کیوں نہ ہو۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے سنی لیون کا کہنا تھا کہ اگر مجھے عامر کیساتھ 30سیکنڈ کے کسی سین میں کام کرنے کا موقع مل جائے تو یہ میری پوری زندگی کااثاثہ ہو گا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments