میلانیا ٹرمپ کا افریقہ کا دورہ تصاویر میں
امریکی خاتون اول نے اپنے پہلے اہم بین الاقوامی دورے میں چار افریقی ملکوں گھانا، ملاوی، کینیا اور مصر کا دورہ کیا جس کا مقصد بچوں کی فلاح و بہبود کو فروغ دینا تھا۔
صدر ٹرمپ ان کے ہمراہ نہیں تھے۔
تصاویر: اے ایف پی، روئٹرز
Latest posts by بی بی سی (see all)
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).