بلاول بھٹو کی بجٹ پر تنقید


\"bilawalپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وفاقی بجٹ پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ، کہتے ہیں لگتا ہے کہ یہ بجٹ فیڈریشن کو توڑنے کے لئے بنایا گیا۔ وفاقی بجٹ پر شور شرابہ جاری ، اپوزیشن جماعتیں حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں۔ بلاول بھٹو بھی میدان میں آگئے اور حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بلاول بھٹو نے اپنے ٹوئٹ میں وفاقی بجٹ پر حکومت کو برا بھلا کہا ، انہوں نے آئندہ مالی سال کے لئے وفاق کا بجٹ خطرناک قرار دیا اور کہا کہ لگتا ہے کہ یہ بجٹ وفاق کو توڑنے کے لئے بنایا گیا ہے۔ پنجابستان کے لئے بنائے گئے ون یونٹ کے بجٹ کو پیپلز پارٹی مسترد کرتی ہے۔ انہوں نے حکومت پر طنز کیا کہ مارتے بھی ہو پھر رونے بھی نہیں دیتے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments