وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار جوانی میں کیسے لگتے تھے؟


وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ”جوانی“ کی تصویر منظرعام پر آ گئی، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

 

وزیراعظم عمران خان نے سردار عثمان بزدار کو پنجاب کا وزیراعلیٰ نامزد کیا تو خبروں اور تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا کیونکہ بہت کم لوگ انہیں جانتے تھے۔

اب وہ وزیراعلیٰ بن چکے ہیں اور ہر پاکستانی ہی ان سے واقف ہو چکا ہے مگر وہ نوجوانی کے دنوں میں کیسے نظر آتے تھے؟ ماضی کے پنوں سے ان کی ایک ایسی تصویر سامنے آ گئی ہے جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے اور خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں سردار عثمان بزردار پینٹ کوٹ میں ملبوس ہیں اور چہرے پر خوبصورت مسکراہٹ سجا رکھی ہے۔

image_pdfimage_print
Comments - User is solely responsible for his/her words


اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں