کیا ریحام خان نے ڈونکی کنگ دیکھنے کا اعتراف کر لیا؟


 

اینی میشن فلم ’ڈونکی کنگ‘ کی ریلیز میں چند دن باقی رہ گئے ہیں اور عوام بالخصوص بچوں کے جوش و خروش میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر اس فلم کے حوالے سے دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔ کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈونکی کنگ پاکستان کے سیاسی حالات پر بنائی گئی ہے تاہم جب ایک شہری نے وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان سے اس افسوس کا اظہار کیا کہ وہ فلم نہیں دیکھ سکیں گی تو انہوں نے نہایت ذومعنی جواب دیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آمنہ نامی صارف نے ریحام خان کے نام پیغام میں لکھا ”میم آپ کی قسمت، ڈونکی کنگ دیکھ نہیں سکیں گی۔۔۔ کیونکہ فلم پاکستان میں لگے گی اور آپ یو کے

ریحام خان نے آمنہ کی ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے لکھا ”میں نے لائیو دیکھ لی ہے۔

image_pdfimage_print
Comments - User is solely responsible for his/her words


اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں