رائل سوسائٹی آف بایالوجی نے 2018 کے بہترین فوٹوگرافروں کے ناموں کا اعلان کر دیا


رائل سوسائٹی کی جانب سے جاری کردہ 2018 کی بہترین تصاویر میں فطرت تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جلوہ آرا نظر آتی ہے۔

اس بار کی تصاویر کا موضوع فطرت کے نقش و نگار تھا۔ اس میں خوردبینی نمونوں سے لے کر پرندوں، پودوں، کیڑے مکوڑوں اور ممالیہ جانوروں کے نقش و نگار کی تصاویر لی گئیں۔

نوجوان فوٹوگرافر کا انعام برطانوی علاقے ڈیون کے 17 سالہ فوٹوگرافر جیک اولیو نے حاصل کیا جنھوں نے اس گرگٹ کی حیرت انگیز تصویر کھینچی۔

Leopard Geckoتصویر کے کاپی رائٹJACK OLIVE

سال کے بہترین فوٹوگرافر کا انعام روبرٹو بیونو نے حاصل کیا، جنھوں نے کینیڈا کی یوکون وادی میں ایک لاروا کے چھوڑے ہوئے نقش فلم بند کیے۔

The forests of the North are beautiful in autumn, with the variety of colours of the trees. A little larvae is an autumnal surprise in the northern woods of Alaska and Yukon. The feeding behaviour of aspen leaf miner (Phyllocnistis populiella) larvae, on the leaves of aspen (Populus tremuloides), make interesting patterns, with intricate trails on every leaf. The floor of the yellow forest becomes a new world to enjoy nature.تصویر کے کاپی رائٹROBERTO BUENO

مقابلے میں کل 12 تصاویر شامل تھیں، جن میں پروفیشنل اور مشتاق فوٹوگرافر شامل تھے۔

ان تصاویر کا انتخاب کل ڈھائی ہزار تصاویر میں سے کیا گیا تھا۔

سال کا بہترین نوجوان فوٹوگرافر: شارٹ لسٹڈ تصاویر

Orbea variegata flowerتصویر کے کاپی رائٹMILO HYDE
Image captionدس سالہ میلو ہائیڈ کی تصویر جس میں اوربیا پھول دکھایا گیا ہے۔
Presentational white space
Frog surround by its spawnتصویر کے کاپی رائٹREBECCA KEEN
Image captionربیکا کین نے اس مینڈک کے تصویر ونڈرمیئر جھیل میں کھینچی۔
Presentational white space
Zebra and its reflection in waterتصویر کے کاپی رائٹIMOGEN SMITH
Image captionسالہ ایموجن سمتھ نے اس زیبرے کی تصویر کینیا میں لی۔
Presentational grey line

سال کا بہترین فوٹوگرافر: شارٹ لسٹڈ تصاویر

Grasshopperتصویر کے کاپی رائٹGUILHEM DUVOT
Image captionگولم ڈووٹ نے پتے کے ہم رنگ ٹڈی کی تصویر سلوویکیا میں کھینچی۔
Presentational white space
Dinobryon divergensتصویر کے کاپی رائٹHÅKAN KVARNSTRÖM
Image captionہاکان کوارنسٹروم نے گولڈن الجی کی تصویر کھینچی۔
Presentational white space
A wide variety of foraminifera photographed using polarised light microscopyتصویر کے کاپی رائٹSTEVE LOWRY
Image captionسٹیو لوری نے فورامنی فیرا کی یہ خوردبینی تصویر لی۔
Presentational white space
Dragonfly wingsتصویر کے کاپی رائٹSEAN CLAYTON
Image captionڈرگن فلائی کے انتہائی خوبصورت پروں کی یہ تصویر شان کلیٹن نے لی۔
Presentational white space
Flock of seagullsتصویر کے کاپی رائٹVIRAJ GHAISAS
Image captionویراج گھائسس نے ممبئی میں ان پروندوں کو کیمرے کی آنکھ سے دیکھا۔
Presentational white space
Citric acid crystallized on a microscope glass slideتصویر کے کاپی رائٹHENRI KOSKINEN
Image captionہنری کوسکینن نے سٹرک ایسڈ کے کرسٹلز کی خوردبینی تصویر کھینچی۔
Presentational white space
Polarised light micrograph depicting elaborate suckers found on the tarsus of the foreleg of a male great diving beetleتصویر کے کاپی رائٹSTEVE LOWRY/ROYAL SOCIETY OF BIOLOGY
Image captionسٹیو لوری نے ایک بھنورے کی ٹانگ میں دلکش پیٹرن تلاش کر لیے۔
image_pdfimage_print
Comments - User is solely responsible for his/her words


اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 6085 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp