دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں : شہباز شریف


\"shahbazوزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں ، اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پوری قوم پرعزم ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب سے صدرپاک چائنہ فرینڈشپ ایسوسی ایشن شا وژوکینگ کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی،چینی وفد نے باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی ، اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
دہشت گرد پوری انسانیت کے دشمن ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں، سی پیک ایک گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments