چارسدہ کے عوام نے دہشت گردی کے خلاف جرات کا مظاہرہ کیا :عمران


\"imranپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چارسدہ کے بہادر عوام نے دہشت گردی کے خلاف بڑی جرا¿ت کا مظاہرہ کیا۔ سماجی میڈیا پر ایک پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ قوم دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے لیے پرعزم ہے ، چارسدہ کے بہادرلوگوں نے دہشت گردی کے خلاف بڑی جرات کا مظاہرہ کیا ، مجھے یقین ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہم جیت جائیں گے ، خیبرپختونخوا کی پولیس قابل تعریف ہے جس نے دھند کے باوجود فوری کارروائی کی۔

image_pdfimage_print
Comments - User is solely responsible for his/her words


اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں